Home Latest News Urdu کرونا وائرس کےوبائی مرض کے پھیلنے کے دوران پاکستان کی طبی امداد قابلِ تحسین۔۔۔ چینی وزارت خارجہ
Latest News Urdu - March 21, 2020

کرونا وائرس کےوبائی مرض کے پھیلنے کے دوران پاکستان کی طبی امداد قابلِ تحسین۔۔۔ چینی وزارت خارجہ

Enter Your Summary here.

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے اس کٹھن گھڑی میں پاکستان کی جانب سے طبی امداد فراہم کرنے پر اظہارِتشکر کا اظہار کیا ہے کہ جب چین کی اپنی طبی سہولیات وبائی مرض پھیلنے سے نمٹنے تک محدود تھیں۔ چین نے پاکستان میں کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے اور ایک الگ ہسپتال بنانے میں مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان