کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کا تعاون قابل تحسین۔چینی ذرائع ابلاغ
.
چینی میڈیا نے کرونا وائرس کےوبائی مرض کے پھیلنے کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاک چین دوستی کے کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔چینی سرکاری میڈیا نے مشکل وقت میں پاکستان کی جانب سےچین کی اخلاقی و بھرپور مدد کو قابلَ ستائش قرار دیا ہے۔ جبکہ واضح کیا گیا ہے کہ پاک اور چین کی مضبوط شراکت داری کومغربی پروپیگنڈے سے کسی طور پرخطرہ نہیں۔ چین کی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) نے پاکستان میں معاشرتی اور معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور سی پیک کے تحت رابطہ سازی کو بہتر بنانے میں مدد ملی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …