گوادر بندرگاہ کی کارروائیوں سے ٹرانسپورٹ کاروبار اور مقامی روزگار میں اضافہ،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
Enter Your Summary here.
لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ 17000 ٹن ڈی اے پی کھاد لے کر جہاز گوادر پہنچا ہے۔ چمن کے ذریعے 550 ٹرکوں پر ساٹھ فیصد کھاد افغانستان پہنچائی جارہی ہے۔ چیئرمین نے مزید زور دے کر کہا کہ پہلی بار غیر ملکی بندرگاہوں کے بجائے بلک کارگو کی بیگنگ مقامی سطح پر کی گئی ہے۔ گوادر بندرگاہ کی کارروائیوں سے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع میسر آئے ہیں اور نقل و حمل کے کاروبار میں اضافہ ہوا ہے۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …