گوادر سی پیک کے سر کا تاج ہے،معین الحق،پاکستانی سفیر برائے چین۔
Enter Your Summary here.
چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ ہائیڈرو منصوبوں میں پاک چین تعاون پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا۔ پاکستانی سفیر نے پاک چین منصوبوں کو قرضوں کے جال سے تشبیہ دینے سے متعلق نظریات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے تحت سماجی و اقتصادی ترقی کے ثمرات کے سبب پاکستان کو بیرونی قرضوں پر انحصار کم کرنے میں مدد ملے گی۔ گوادر بندرگاہ کو سی پیک کے سر کا تاج قرار دیتے ہوئے پاکستانی سفیر نے مزید کہا کہ دونوں فریقین نے گوادر بندرگاہ کی ترجیحی ترقی کو یقینی بنایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زراعت میں دوطرفہ تعاون کو بڑھا دینے سے پاکستان کو فوڈ سیکیورٹی میں اضافہ کرنے میں مدد ملی ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …