Home Gwadar Updates Urdu گوادر میں سی پیک منصوبے تیزی سے جاری۔۔۔ ایسٹ بے ایکسپریس وے مکمل ہونے کے قریب۔

گوادر میں سی پیک منصوبے تیزی سے جاری۔۔۔ ایسٹ بے ایکسپریس وے مکمل ہونے کے قریب۔

.

وزارت بحری امور نے گوادر میں سی پیک سے جڑے منصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بتایاگیا ہے کہ ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادربندرگاہ پر پچاس فیصد سے زیادہ  کام کی پیش رفت مکمل ہوچکی ہے۔ مزید برآںسی پیک سپورٹ یونٹ ، تکنیکی پیشہ ورانہ انسٹیٹیوٹ اور گوادر ہاؤسنگ اسکیم کی ترقی کا کام بھی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں۔پاکستان میں تعینات چین کے قون…