Home Latest News Urdu گوادر کی ترقی کا سفر جاری، سی پیک کے تحت گوادر پراجیکٹ نے نیشنل گرڈ سے بجلی حاصل کرناشروع کر دیا۔
Latest News Urdu - January 17, 2021

گوادر کی ترقی کا سفر جاری، سی پیک کے تحت گوادر پراجیکٹ نے نیشنل گرڈ سے بجلی حاصل کرناشروع کر دیا۔

.

ایک اہم پیشرفت میں سی پیک کے تحت گوادر میں سی پی آئی سی کے دو منصوبوں یعنی انٹرنیشنل پورٹ سٹی اور چائینہ پاک گالف اسٹیٹ نے قومی گرڈ سے بجلی حاصل کرنا شروع کردیا ہے۔ چیف انجینئر وقاص معظم نے اسے ایک نہایت اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب نہ صرف ہمارے اندرونی انفراسٹرکچر مکمل ہے بلکہ منصوبہ لوگوں کی رہائش کے لئے کلیدی طور پر تیار ہے۔

Comments Off on گوادر کی ترقی کا سفر جاری، سی پیک کے تحت گوادر پراجیکٹ نے نیشنل گرڈ سے بجلی حاصل کرناشروع کر دیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …