ہواوے کی جانب سے پاکستان میں کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے پرسنل پروٹیکٹیو ایکوپمنٹ (پی پی ای) کا عطیہ۔
Enter Your Summary here.
چین ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے اور دو طرفہ دوستی کے مراسم کو مزید مستحکم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ چین نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کو ترجیحی اور مستقل مدد فراہم کی ہے۔ ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان پرائیوٹ لمیٹڈ نے کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس پر قابو پانے کے لئے پاک چین دوطرفہ تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئےدفتر خارجہ پاکستان کو پرسنل پروٹیکٹیو ایکوپمنٹ (پی پی ای) کا عطیہ پیش کیا ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…