ہواوے کی جانب سے پاکستان کو کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے طبی سامان کا عطیہ۔
Enter Your Summary here.
ہواوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے اپنی کمپنی کی جانب سے پاکستان کو کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے میں مدد کے لئے ماسک اور سینیٹائزر فراہم کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے طبی سامان وصول کیا اور کووڈ-19کی وباسے نمٹنے کے لئے ہواوے کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ ان اقدامات سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں ممالک کے لوگوں کے مابین وبائی بیماری کی صورتحال میں ایک دوسرے کے لئے شدت سےمحبت اور ہمدردی کا جذبہ موجود ہے۔ علاوہ ازیں چین پاک یوتھ ایکسچینج کمیونٹی نے گلگت بلتستان (جی بی) میں ایک ہزار غریب خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیے ہیں۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…