Home Latest News Urdu خصوصی اقتصادی علاقوں میں دلچسپی رکھنے والے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
Latest News Urdu - May 18, 2020

خصوصی اقتصادی علاقوں میں دلچسپی رکھنے والے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

Enter Your Summary here.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں کاروباری مواقعوں کے بارے میں آگاہی حاصل کرنے کی ترغیب دی ہے۔ انہوں نے سی پیک کے دوسرے مرحلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو توانائی ، زراعت ، صحت ، تعلیم اور تعمیرات سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
دریں اثنا پاکستان بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) نے فرانسیسی سرمایہ کاروں کو خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیر اعظم شہاز شریف کا ایس سی او پلیٹ فارم سے مربوط، خوشحال خطے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنےپر زور۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ مربوط اور خوشحال …