شنگھائی الیکٹرک کی جانب سے تھر کے ضرورت مندوں میں راشن کی تقسیم
Enter Your Summary here.
کووڈ-19کا مقابلہ کرنے کے لئے چین کی سرکاری اور نجی سطح پر پاکستان کی حمایت قابل ستائش ہے۔ تفصیلات کے مطابق کووڈ-19 کی وبائی مرض کے پھیلاؤ کی مشکل گھڑی میں چین کی طرف سے پاکستانی بھائیوں کو بھرپور مدد وحمایت فراہم کی گئی ہے۔ دنیا کی معروف کمپنی شنگھائی الیکٹرک گروپ نے تھر میں کول مائننگ پلانٹ اور پاور پلانٹ کے گرد و نواح کے دیہاتوں میں رہنے والے 800 سے زائد خاندانوں کو راشن فراہم کیا ہے۔
Click To Comment
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






