سی پیک خطے میں بھارتی جارحیت سے مکمل طورپر محفوظ ہے: شاہ محمودقریشی،وزیر خارجہ۔
.
ہندوستان نے بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کی ہمیشہ سے مخالفت کی ہے۔ یاد رہے کہ اس پہل کاری کے آغاز کے بعد سے ہی ہندوستان سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کر رہا ہے۔ تاہم پاکستان اور چین نے سی پیک کے تحت منصوبوں پر موثر طریقے سے عمل درآمد کو یقینی بنایا ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک ہندوستان سے کی جارحیت سےمکمل طور پر محفوظ ہے اور اسے ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا۔ جبکہ خطے میں سی پیک کو ہندوستان کے مذہوم عزائم اورجارحیت سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …