چین اور پاکستان جوہری توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دینے میں کوشاں۔
.
چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت بن گیا ہے اور اس کا مقصد دنیا بھر میں ایٹمی بجلی کے شعبے میں اپنے اثر و اسوخ کو بڑھانا ہے۔ چین نے پاکستان نیوکلیئر پاور پلانٹ میں جوہری ٹیکنالوجی کا جدید تجربہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا ہے۔ چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن (سی این این سی) نے کراچی میں 1100 میگاواٹ کے 2 یونٹ میں ہاٹ فنکشنل ٹیسٹ (ایچ ایف ٹی) مکمل کرلیا ہے۔ یہ چین کی ہوالونگ ون جوہری ری ایکٹر ٹیکنالوجی کو اپنانے والا پہلا بیرون ملک یونٹ ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






