چینی کمپنیاں راوی سٹی پراجیکٹ میں 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔
Enter Your Summary here.
وزیر اعظم عمران خان کو آگاہ کیا گیا ہےکہ چینی کمپنیاں راوی سٹی پراجیکٹ میں 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی خواہاں ہیں۔ واضح رہے کہ اس میگا پراجیکٹ پر کام کو تیز کرنے کے لئےایک بورڈ تشکیل دے دے دی گئی ہے اور جس کے بعد اگلی پیشرفت شروع ہوگی۔ وزیر اعظم خان کو بریفنگ دی گئی ہےکہ اس منصوبے سے لاہور کے رہائشی مسائل کو حل کیا جائے گا۔نیز اس سے لاہور کے شہریوں کو پینے کے صاف پانی ، مناسب سیوریج ، صاف ستھرا ماحول اور جدید رہائش فراہم کی جاسکے گی۔ مزید برآں اس سے کثیر اقتصادی سرگرمیاں پیدا ہوں گی جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔
ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل
ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …