Home Latest News Urdu پاکستان سی پیک کے ذریعے قابل تجدید توانائی کے اہداف کے حصول کو یقینی بنارہا ہے، ماہر
Latest News Urdu - December 18, 2020

پاکستان سی پیک کے ذریعے قابل تجدید توانائی کے اہداف کے حصول کو یقینی بنارہا ہے، ماہر

Enter Your Summary here.

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے انرجی انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین مظفر علی نے شنہوا کو دیے گئےایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کے ذریعے پائیدار توانائی پیدا کرنے کے اپنے خواب کو پورا کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قابل تجدید توانائی کا حصہ موجودہ 4 فیصد سے 2030 تک 30 فیصد ہوجائے گا۔ انہوں نے ملک میں ناقابل استعمال قابل تجدید توانائی کے وسائل کو تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور اس سلسلے میں چین کی پاکستان کی حمایت پر ان کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک توانائی کے منصوبوں نے معاشرتی اقتصادی ترقی کو فروغ دیا ہے ۔نیز انہوں نےچینی ٹیکنالوجی کی پاکستان منتقلی کا مطالبہ کیا تاکہ قابل تجدید توانائی پیدا کرنے والے پاکستان کی صلاحیت کو مزید بڑھایا جاسکے۔

Comments Off on پاکستان سی پیک کے ذریعے قابل تجدید توانائی کے اہداف کے حصول کو یقینی بنارہا ہے، ماہر

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…