Home Latest News Urdu چینی بائیوماس ٹیکنالوجی زرعی جدید کاری کے لئے توانائی کی فراہمی میں مددگار ثابت ہوگی۔
Latest News Urdu - February 4, 2021

چینی بائیوماس ٹیکنالوجی زرعی جدید کاری کے لئے توانائی کی فراہمی میں مددگار ثابت ہوگی۔

.

توانائی کے بحران کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے ایک اہم پیشرفت میں چین ایک بار پھر لنجو یونیورسٹی کی تیار کردہ اپنی بائیو ماس ٹیکنالوجی کو برآمد کرکے پاکستان کو درپیش اس مسئلے کے حل کے لئے سامنےآیا ہے۔ ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ اس ٹیکنالوجی سے پاکستان کو توانائی کی فراہمی کے ذریعے سے زرعی جدید کاری کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

Comments Off on چینی بائیوماس ٹیکنالوجی زرعی جدید کاری کے لئے توانائی کی فراہمی میں مددگار ثابت ہوگی۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔