Home Latest News Urdu پاک چین فنانشل تعاون سے پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے میں مدد مل گئی۔
Latest News Urdu - March 21, 2021

پاک چین فنانشل تعاون سے پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے میں مدد مل گئی۔

Enter Your Summary here.

گوادر پرو کی ایک رپورٹ کے مطابق خطے میں پاکستان کی کرنسی کی قدرمیں اضافے کی ایک اہم وجہ چین کا موثرمالی تعاون ہے۔ حال ہی میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 12 روپے کی بہتری آئی ہے جو پچھلے 167.7 سے 155.74 تک پہنچ گئی ہے۔ اس سے درآمدی بل پر بوجھ کم کرکے ایکسپورٹ بل بڑھانے میں مدد مل رہی ہے۔

Comments Off on پاک چین فنانشل تعاون سے پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے میں مدد مل گئی۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…