Home Latest News Urdu سرمایہ کاری بورڈ نے چین کی صنعت کو خصوصی اقتصادی زون میں منتقل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
سرمایہ کاری بورڈ نے چین کی صنعت کو خصوصی اقتصادی زون میں منتقل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
.
وزیر مملکت اور چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ عاطف بخاری نے چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن کے نائب صدر سن یاوگو کی سربراہی میں ایک وفد کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور چین کو خصوصی اقتصادی زونز میں چینی صنعت کو منتقل کرنے میں تیزی لانے کے لئے توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے وفد کا خیرمقدم کیا اور راشکئی سپیشل اکنامک زون میں چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن کے قابلِ ستائش کام کی تعریف کی۔
Comments Off on سرمایہ کاری بورڈ نے چین کی صنعت کو خصوصی اقتصادی زون میں منتقل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔