Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ نے کوہالہ ہائیڈرو بجلی منصوبے پر عمل درآمد کے معاہدے پر دستخط کی پیش رفت کو خوش آئند قرار دیا۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے کوہالہ ہائیڈرو بجلی منصوبے پر عمل درآمد کے معاہدے پر دستخط کی پیش رفت کو خوش آئند قرار دیا۔
.
ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے 1124 میگاواٹ کوہالہ ہائیڈرو بجلی منصوبے پر عمل درآمد اور پانی کے استعمال کے معاہدوں پر دستخط کی پیش رفت کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے میں کل 2.4 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری ہے جبکہ اس منصوبے سے سالانہ بنیادوں پر 5.149 ارب کلو واٹ بجلی پیدا ہوگی۔
Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ نے کوہالہ ہائیڈرو بجلی منصوبے پر عمل درآمد کے معاہدے پر دستخط کی پیش رفت کو خوش آئند قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…