Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے پاک چین تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریب کے انعقاد پر چیئرمین نیپرا سے اظہارِ تشکر۔
Latest News Urdu - June 1, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے پاک چین تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریب کے انعقاد پر چیئرمین نیپرا سے اظہارِ تشکر۔

.

چینی سفیر نونگ رونگ نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے خصوصی تقریب کے انعقاد پر چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں کہا ہے کہ اس تقریب میں انہوں نےپاکستان میں توانائی کے تعاون کے مواقعوں کی تلاش کے ساتھ ساتھ صاف اور کم لاگت والے توانائی کے منصوبوں کو فروغ دینے کے لئے تفصیلی گفت و شنید کی۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے پاک چین تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریب کے انعقاد پر چیئرمین نیپرا سے اظہارِ تشکر۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …