Home Latest News Urdu سی پیک نے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
Latest News Urdu - June 11, 2021

سی پیک نے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

.

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری سکے کے اجراء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے لئے نئی راہ ہموار کررہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد  پاکستان کی توانائی کے مسائل اور انفراسٹرکچر میں بہتری آئی ہے جبکہ دوسرے مرحلے کے تحت ملک میں صنعتی ترقی کا فروغ جاری ہے۔ مزید برآں انہوں نے دونوں آئرن برادرز کے مابین سدا بہار دوستی پر روشنی ڈالی اور اس رشتے کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Comments Off on سی پیک نے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…