Home Latest News Urdu پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری سکے کا اجراء۔
Latest News Urdu - June 11, 2021

پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری سکے کا اجراء۔

.

پاکستان چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 70 روپے کا ایک یادگاری سکہ جاری کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے اس کو اسٹیٹ بینک کے لئے بہت بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے پاکستان چین دوستی کو مزید تقویت ملے گی

Comments Off on پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری سکے کا اجراء۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…