Home Latest News Urdu شنگھائی میں پاکستانی دستکاری کی مصنوعات کی نمائش کا انعقاد۔
Latest News Urdu - August 7, 2021

شنگھائی میں پاکستانی دستکاری کی مصنوعات کی نمائش کا انعقاد۔

.

شنگھائی میں پاکستان کے کارپٹ آرٹ کی نمائش کرنے والی ایک نمائش بوکو آرٹ سینٹر میں منعقد کی جا رہی ہے جو پاک چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریبات کے ایک حصے کے طور پر منعقد کیا گیا۔ یہ شنگھائی میں پاکستان کے قونصل خانے کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ ایونٹ کا مقصد مختلف آرٹ فارمزکے استعمال کے ذریعے سے ثقافتی تبادلے کو بڑھانا ہے۔ یہ نمائش 8 اگست تک جاری رہے گی۔

Comments Off on شنگھائی میں پاکستانی دستکاری کی مصنوعات کی نمائش کا انعقاد۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…