پاک چین تجارت ای کامرس پلیٹ فارمز کے سبب مسلسل بڑھ رہی ہے۔
.
پاکستان کی ایمان لاجسٹکس پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی سہولت کار کے طور پر کام کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق کئی برسوں کے دوران ایمان لاجسٹکس ای کامرس کے سب سے بڑے پلیٹ فارم کے طور پر ابھرا ہے جس نے ایک ہزار سے زائد پاکستانی اور چینی کاروباری اداروں کو جوڑنے کا کام کیا ہے۔ ایمن لاجسٹکس نے پاک چین دوطرفہ ای کامرس پلیٹ فارمز دراز اور علی بابا میں بھی قدم رکھا ہے۔ دیگر پلیٹ فارمز جیسے پاکستان نیشنل پویلین بھی پاک چین دوطرفہ تجارت کو بڑھانے کے لیے خدمات انجام سر انجام دے رہے ہیں۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…