Home Latest News Urdu چینی سفارتخانے کی جانب سے چینی اور پاکستانی طلباء کی آرٹ نمائش کا خیر مقدم۔
Latest News Urdu - December 7, 2021

چینی سفارتخانے کی جانب سے چینی اور پاکستانی طلباء کی آرٹ نمائش کا خیر مقدم۔

.

چینی سفارتخانے میں فن پاروں کی نمائش کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پاکستانی اور چینی طلباء کے تیار کردہ فن پاروں کو سراہا گیا۔اس افتتاحی تقریب میں پاکستان میں چینی سفارتخانے کے منسٹر کونسلر پینگ چنکسو اور چین کے صوبہ ہنان کے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ عہدیدار سو ہینگزن نے بھی شرکت کی۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفارتخانے نے کہا کہ یہ آرٹ نمائش دونوں ممالک کی ثقافتوں کی نمائش کے لیے ایک وِنڈو کا کام کرتی ہے۔

Comments Off on چینی سفارتخانے کی جانب سے چینی اور پاکستانی طلباء کی آرٹ نمائش کا خیر مقدم۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …