Home Latest News Urdu چین نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر دوستی کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے،ژاؤ لیجیان
Latest News Urdu - April 15, 2022

چین نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر دوستی کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے،ژاؤ لیجیان

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ تمام سطحوں پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے، دوطرفہ تعاون کو نئی جہت سے ہم آہنگ کرنے اور پائیدار طریقے سے سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کا خواہاں ہے جس سے عوام کو فائدہ پہنچے اور مشترکہ مستقبل کے حامل اورخوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو۔ انہوں نے سی پیک تعاون کے بارے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے عزم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان سدا بہار تزویراتی تعاون کے شراکت دار اور آئرن برادرز ہیں۔

Comments Off on چین نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر دوستی کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے،ژاؤ لیجیان

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …