Home Latest News Urdu پاکستان اور چین نے مشترکہ تعلیمی پروگرام کے آغاز کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے۔
پاکستان اور چین نے مشترکہ تعلیمی پروگرام کے آغاز کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے۔
.
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (پی بی ٹی ای)، ٹیوٹا اور تانگ چائنیز ایجوکیشن اینڈ ٹیکنالوجی لمیٹڈ کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے۔اس ایم او یو کا مقصد مقامی اقتصادی زونز اور سی پیک انڈسٹریز اور خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیز) کے لیے افرادی قوت کو موثر تربیت، معیار کی جانچ اور سرٹیفیکیشن فراہم کرنا ہے۔
Comments Off on پاکستان اور چین نے مشترکہ تعلیمی پروگرام کے آغاز کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






