سی پیک کے تحت زرعی پیداوار کو بہتر بنانے کے لیے بیج تعاون نہایت خوش آئند۔
.
ایک بیان میں پاکستان بزنسز فورم (پی بی ایف) کے نائب صدر احمد جواد نے کہا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت چین کے ساتھ بیج تعاون سے زرعی پیداوار کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ اب مختلف قسم کے رجسٹریشن اور بیج کے سرٹیفیکیشن فراہم کرتا ہے۔ مزید برآں،انہوں نے مناسب قیمتوں پر زیادہ مقدار میں تصدیق شدہ بیج تیار کرنے اور پاکستانی کسانوں کو بہترین بیجوں کی فراہمی کو ہموار کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …