Home Latest News Urdu چین اور پاکستان کے ماہرین کی ایرو اسپیس ایجوکیشن پر بیلٹ اینڈ روڈ ایرو اسپیس انوویشن الائنس کانفرنس میں شرکت۔
Latest News Urdu - April 29, 2022

چین اور پاکستان کے ماہرین کی ایرو اسپیس ایجوکیشن پر بیلٹ اینڈ روڈ ایرو اسپیس انوویشن الائنس کانفرنس میں شرکت۔

.

ایرواسپیس ایجوکیشن اور بیلٹ اینڈ روڈ ایرو اسپیس انوویشن الائنس (بی آر اے آئی اے) کے بین الاقوامی فورم کی 5ویں سالانہ کانفرنس کا چین میں کامیابی کے ساتھ آن لائن انعقاد کیا گیا ۔اس سربراہی اجلاس میں تقریباً 100 بی آر اے آئی اے ممبران اور غیر ملکی تنظیموں بشمول اقوام متحدہ کے دفتر برائے بیرونی خلائی امور نے شرکت کی۔ آفس آف انٹرنیشنل کوآپریشن کے ڈائریکٹر اور این کے انٹرنیشنل کالج کے ڈین پروفیسر ژانگ فولی نے تقریب کی صدارت کی۔ کانفرنس میں پاکستانی یونیورسٹیوں کے ماہرین اور محققین نے شرکت کی جو جنوبی ایشیا میں این پی یو کے اہم شراکت دار ہیں۔

Comments Off on چین اور پاکستان کے ماہرین کی ایرو اسپیس ایجوکیشن پر بیلٹ اینڈ روڈ ایرو اسپیس انوویشن الائنس کانفرنس میں شرکت۔

Check Also

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک،ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانا نا گزیر: اسحاق ڈار اور وانگ ژی کا اتفاق

پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے چین میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔ پریس کانفرنس میں چین…