سی پیک منصوبہ کے سبب بلوچستان میں ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی ۔۔۔ گورنر،بلوچستان
September 25, 2019
بلوچستان کے گورنر امان خان نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے سبب نہ صرر پورے خطے میں ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں ہموار ہوئی ہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں بھی تعمیر و ترقی کی ایک نئی جہت کا آغاز ہو رہاہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں بلوچستان یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام دو روزہ تقریب میں کیا۔