Home Latest News Urdu وزیراعظم نے پاکستان میں متاثرینِ سیلاب کی امداد پر چین کا شکریہ ادا کیا
Latest News Urdu - October 3, 2022

وزیراعظم نے پاکستان میں متاثرینِ سیلاب کی امداد پر چین کا شکریہ ادا کیا

.

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان چین کا شکر گزار ہے اور چینی امداد کا کل حجم 400 ملین یوان سے بڑھ کر 644 ملین یوان تک پہنچ گٸی ہے۔

Comments Off on وزیراعظم نے پاکستان میں متاثرینِ سیلاب کی امداد پر چین کا شکریہ ادا کیا

Check Also

وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے میں آئی ڈی سی پی سی کے کردار کو سراہا۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سی پیک پر پاکستان اور چین کے درمیان مکمل سیاسی اتفاق رائے پر …