Home Latest News Urdu چینی گروپ گوادر میں ریفائنری کی تعمیر کے لیے 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،پی سی جے سی سی آئی
Latest News Urdu - October 28, 2022

چینی گروپ گوادر میں ریفائنری کی تعمیر کے لیے 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،پی سی جے سی سی آئی

.

پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر اور ایسٹ سی گروپ لمیٹڈ کے سی ای او فانگ یولونگ نے پاکستان میں 80 لاکھ ٹن سالانہ ریفائننگ کی صلاحیت کے حامل ریفائنری پلانٹ کی تعمیر کے لیے 4.5 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنایا ہے۔ یہ بات انہوں نے پی سی جے سی سی آئی سیکرٹریٹ میں پی سی جے سی سی آئی کے تھنک ٹینک اجلاس میں بریفنگ کے دوران کہی۔جناب فینگ نے زور دیا کہ توانائی کی صنعت کی ترقی اقتصادی ڈھانچے کی تبدیلی کے لیے ایک اہم ترین عمل ہے۔

Comments Off on چینی گروپ گوادر میں ریفائنری کی تعمیر کے لیے 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،پی سی جے سی سی آئی

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…