Home Latest News Urdu چین پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ
Latest News Urdu - March 3, 2023

چین پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ

.

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان سدا بہاراتحادیوں کی حیثیت سے مضبوط اسٹریٹجک شراکت داری کے حامل پارٹنرز ہیں جبکہ دونوں ممالک نے ہمیشہ سے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھایا ہے۔ مزید برآں، ماؤ ننگ نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ  مسلسل اقتصادی اور مالی تعاون کے لیے کوشاں ہے اورعوامی فلاح و بہبود اور تعمیر و ترقی کو فروغ دینے میں مدد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

Comments Off on چین پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…