Home Latest News Urdu حکومت کی جانب سے خصوصی اقتصادی علاقوں میں بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو سرمایہ کاری میں تمام اقسام کے انکم ٹیکسز سے مستثنٰی قرار دینے کی پیشکش۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - October 7, 2019

حکومت کی جانب سے خصوصی اقتصادی علاقوں میں بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو سرمایہ کاری میں تمام اقسام کے انکم ٹیکسز سے مستثنٰی قرار دینے کی پیشکش۔۔۔۔۔

حکومت نے خصوصی اقتصادی علاقوں میں بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو مکمل ملکیت دینے کے علاوہ سرمایہ کاری میں کم سے کم سرمایہ کی شرط کو ختم کرنے کی پیشکش کی ہے۔اس ضمن میں ایک خصوصی کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جو بیرونی پاکستانی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والی انکم میں تمام ٹیکسز بشمول پراپرٹی،کیپٹل گینز،قرضوں میں منافع اور حصص سے چھوٹ قرار دینے کی تجاویز کا جائزہ لے گی۔جبکہ حکومت کی نئی سرمایہ کاری پالیسی کے تحت بیرونی پاکستانی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے سپیشل اکنامک ایکٹ میں ترامیم کرکے سرمایہ کاروں مکمل ملکیتی اختیارات بھی دیے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…