Home Gwadar Updates Urdu پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی کی چینی وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملاقات۔۔۔۔چین کی ستّرویں سالگرہ پر مبارکباد۔۔
Gwadar Updates Urdu - October 7, 2019

پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی کی چینی وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملاقات۔۔۔۔چین کی ستّرویں سالگرہ پر مبارکباد۔۔

پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نے چینی وزیراعظم لی کی چیانگ سے خصوصی ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے حکومت پاکستان اور پاکستان کے عوام کی جانب سے چینی وزیراعظم کوچین کی ستّرویں سالگرہ پر خصوصی مبارکباد پیش کیا۔قبل ازیں انہوں نے ڈیلی چائینہ اکنامک نیٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کا چین کی جانب سے منظوری کے بعد بہت جلد اطلاق ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چینی صدر شی جنگ پنگ اور وزیراعظم پاکستان عمران خان دو طرفہ باہمی تعاون خصوصاً زراعت کے شعبے پر خاص توجہ دے رہے ہیں۔جس کی عکاسی دونوں اعلٰی قیادت کی گزشتہ ملاقات سے بھی ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیراعظم آفس کے ایڈیشنل سیکریٹری نے سی پیک منصوبوں پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کے دفتر کے ایڈیشنل سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے سی پیک کے کئی جاری ترق…