Home Latest News Urdu چین کی سیچوان یونیورسٹی پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 29, 2019

چین کی سیچوان یونیورسٹی پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

چین کی سیچوان یونیورسٹی کے شعبہ انٹرنیشنل سٹیڈیز کے ڈپٹی ڈین اورسی پیک منصوبہ سے جڑے بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو پر کام کرنے والے محقق پروفیسر ڈاکٹر سونگ شی ہوئی نے پاکستان میں سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لئے دونوں ملکوں کو باہمی تعاون اور روابط کو بڑھانے پر زور دیتے ہوئے مشترکہ اقدامات اٹھانے پر زور دیا ہے۔اس کے علاوہ ان کا مزیدکہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں پاکستان کی پیداواری استعداد میں اضافہ ہوگا جس کے سبب پاکستان کے برآمدات میں مستقبل بے تحاشا اضافہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…