Home Latest News Urdu پاکستانی نوجوانوں کے وفد کا اِمسال نومبر میں متوقع چین کا دورہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان روابط بڑھانے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہوگا۔
Latest News Urdu - July 28, 2019

پاکستانی نوجوانوں کے وفد کا اِمسال نومبر میں متوقع چین کا دورہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان روابط بڑھانے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہوگا۔

Enter Your Summary here.

پاکستان اور چین کے مابین دونوں ملکوں کے عوام کے مابین قربتوں کو بڑھانے کے لئے وفود کے تبادلوں پر اتفاقِ رائے کیا گیا ہے جس کے مطابق اِمسال نومبر میں100 نوجوانوں کا وفد چین کا دورہ کرے گا۔پاکستانی نوجوانوں کے وفدکا یہ دورہ نہ صرف دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان سماجی و ثقافتی ہم آہنگی کے لئے نہایت معاون ثابت ہوگا بلکہ پاکستانی نوجوانوں کو سی پیک منصوبہ کے پاکستان پر پڑنے والے مثبت اثرات کو بھی بہتر انداز میں سمجھنے کا موقع میسر آئے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…