سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں زراعت کے شعبے میں بہتری و ترقی کے مواقع میسر آئینگے۔
Enter Your Summary here.
چینی سفارت خانہ کے ڈپٹی چیف آف مشن لیجئین ژاؤ نے بلوچیستان کےصوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی سے ملاقات بلوچستان میں کسانوں کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات اٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں زراعت کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور کسانوں کو ٹریننگ دینے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے تاکہ کسانوں کی معیار زندگی میں تبدیلیاں وقوع پذیر ہوسکیں۔اس دوران صوبائی وزیر زراعت نےسی پیک منصوبہ کے تحت بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات میں چین کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






