Home Latest News Urdu چینی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے لئے کوششیں مزید تیز کی جائیں گی….نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین
Latest News Urdu - July 17, 2019

چینی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے لئے کوششیں مزید تیز کی جائیں گی….نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین

Enter Your Summary here.

چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ سی پیک کےصنعتی زونز میں بڑے اوردرمیانے درجے کے چینی کاروباری افراد اورکمپنیوں کو تمام سہولیات بہم پہنچا کر سرمایہ کاری کرنے کےلئے راغب کرنے کےلئے مزید کوششیں اور اقدامات کریں گے.انہوں نے سی پیک کی ترقی کی راہ پر گامزن موجودہ صورتحال کو خوش آئیند قرار دیتے ہوئے اس میگا پراجیکٹ کو مستقبل میں پاکستان کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب کرنے کی امید کا اظہار کیا.اس کے علاوہ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کی سدا بہار دوستی کا رشتہ بے مثال ہے جس میں زراعت,سائنس اور دفاع سمیت کئی شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے ذریعے اس اعتماد کے رشتے کو مزید مضبوط کیا جا رہا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…