Home Latest News Urdu فلائینگ گِیس ماڈل پاکستان کی افرادی قوت کو سی پیک منصوبہ سے مستفید کرنے کے لئے نہایت معاون قرار۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 17, 2019

فلائینگ گِیس ماڈل پاکستان کی افرادی قوت کو سی پیک منصوبہ سے مستفید کرنے کے لئے نہایت معاون قرار۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

چائینیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے ڈائریکٹر کائی فنگ نے چائینہ اکنامک نیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سی پیک منصوبہ میں پاکستانی افرادی قوت کو مستفید کرنے کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئےکہا ہے کہ سی پیک منصوبہ مقامی افرادی قوت کو روزگار کے مواقع فراہم کرکے ہی کامیابی کی بلندیوں کو چھو سکتا ہے.اسی طرح ان کا مزید کہنا تھا کہ چائینہ طرز کا فلائینگ گًیس ماڈل پاکستان کے لئے نہایت موزوں ثابت ہوگا کیونکہ پاکستان میں سستی افرادی قوت کی کمی نہیں لیکن انہیں انفراسٹریکچر کی بہتری سے متعلق پراجیکٹس میں استعمال میں لاکر اور صیح سمت پر گامزن کرکے خاطر خواہ نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے تحت چین کی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نےپاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا،احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 سے چین پاکستان اقتصا…