Home Latest News Urdu قائداعظم یونیورسٹی میں سی پیک جوائینٹ ریسرچ سینٹر فار ارتھ سائینسز کے قیام کا فیصلہ۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 16, 2019

قائداعظم یونیورسٹی میں سی پیک جوائینٹ ریسرچ سینٹر فار ارتھ سائینسز کے قیام کا فیصلہ۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

وفاقی حکومت اورسی پیک منصوبہ کے ارتھ سینٹر نےقائداعظم یونیورسٹی میں8.5 ملین کی لاگت سے سی پیک جوائینٹ ریسرچ سینٹر فار ارتھ سائینسز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے.اس سینٹر کے اخراجات پاکستان اور چین مشترکہ طور پر برداشت کریں گے جس کے مطابق چین 6 ملین جبکہ حکومتِ پاکستان 2.5 ملین ادا کرے گا.قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے اس پیش رفت کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ ارتھ سائینسز کے طلباء کے لئے تحقیق,ارضیات اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے سیکھنے کے مواقع فراہم کرے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے تحت چین کی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نےپاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا،احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 سے چین پاکستان اقتصا…