Home Latest News Urdu پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں میں سے کسی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - February 1, 2020

پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں میں سے کسی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

بٹگرام میں سی پیک سے جڑے پراجیکٹس میں کام کرنے والے چینی محنت کشوں کی طبی چھان بین کے بعد تمام کو صحت مند قرار دیا گیا ہے اور کسی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔اس کے ساتھ ساتھ تمام چینی محنت کشوں نے اس ضمن میں مکمل تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔اس کے علاوہ سی پیک سے جڑے تھر پاور پراجیکٹس کے عہدیداران نے بھی چینی شہریوں کو کام میں شمولیت سے قبل ہوائی اڈوں میں متعلقہ عہدیداران سے طبی کلیئرنس سرٹیفیکیٹس حاصل کرنے کی تاکید کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …