Home Latest News Urdu چین کی جانب سےپاکستان کو کووڈ- 19 کے 12000ٹیسٹنگ کٹس کی فراہمی
Latest News Urdu - March 16, 2020

چین کی جانب سےپاکستان کو کووڈ- 19 کے 12000ٹیسٹنگ کٹس کی فراہمی

.

چین نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ حقیقی دوستی کا حق نبھاتے ہوئے پاکستان  میں کووڈ-19کی رول تھام اور پھیلنے میں کنٹرول کے لئے ہنگامی امداد فراہم کی ہے جس میں کووڈ-19کے 12000 ٹیسٹ کٹس ،300000 ماسک،10000حفاظتی سوٹ اور ہسپتالوں کی تعمیر کے لئے 4 ملین امریکی ڈالر شامل ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل چین میں کرونا وائرس کے عروج کے دوران پاکستان نے بھی چین کو اپنی مکمل حمایت فراہم کی تھی اور سینیٹ آف پاکستان میں اظہارِ یکجہتی کی قرارداد بھی منظور کی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔