سی پیک کے مشترکہ ورکنگ گروپس میں اضافے سے مجموعی تعداد دس تک پہنچ گئی۔
Enter Your Summary here.
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا حالیہ دورہ چین متعدد دو طرفہ معاہدوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوا ہے جس میں سی پیک کے مشترکہ ووکنگ گروپس کی تعداد میں توسیع کرکے آٹھ سے دس تک کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں فریقوں نے سی پیک کے تحت زراعت اور سائنس کے لئے دو مزید مشترکہ ورکنگ گروپس کے قیام پر اتفاق کیا جبکہ آٹھ گروپس پہلے ہی سماجی و اقتصادی ترقی کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔
Click To Comment
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






