چین کی جانب سے یومِ قراردادِ پاکستان پر دلی مبارکباد پیش۔۔۔ موثر اورمستحکم حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی: یاؤ جِنگ،چینی سفیر۔
Enter Your Summary here.
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے یومِ پاکستان پر مخلصانہ اور دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے وبائی مرض پھیلنے کے دوران پاکستان کی موثر حمایت کی تعریف کی اور پاکستان کے وزیر اعظم اور صدر کے یکجہتی کا اعتراف کیا جس میں اعلٰی قیادت نے اس وبا کو دور کرنے میں مدد فراہم کی۔ چینی حکومت اور عوام پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کوویڈ-19 کے وبا سے نمٹنے کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں پختہ یقین اور اعتماد حاصل ہے کہ پاکستان وبائی مرض کے خلاف اس جنگ کو جیتنے کے لئے مضبوط ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






