Home Latest News Urdu چین نے پاکستان میں ٹڈی دل پر قابو پانے کے لئے سامان کی ایک کھیپ بھیج دی
Latest News Urdu - April 30, 2020

چین نے پاکستان میں ٹڈی دل پر قابو پانے کے لئے سامان کی ایک کھیپ بھیج دی

Enter Your Summary here.

ایک طرف جہاں چین اور پاکستان کے درمیان زراعت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کا سلسلہ خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے وہیں چین نے ٹڈی دل کے فصلوں پر حملوں کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے کیڑے مار ادویات اور آلات بجھوا دیےہیں۔ چین نے پاکستان میں ٹڈی دل کے سبب پیدا مشکلات سے نمٹنے کے لئے ہنگامی منصوبہ بھی تیار کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت چین نے ٹڈیوں سے متاثرہ علاقوں میں فیلڈ سروے کرنے اور ٹڈیوں کی بھیڑ کو روکنے اور ان پر قابو پانے کے لئے جامع اقدامات کا سراغ لگانے کے لئے ماہرین کو بھیجا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان