Gwadar Updates Urdu
وزیراعظم آفس کے ایڈیشنل سیکریٹری نے سی پیک منصوبوں پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کے دفتر کے ایڈیشنل سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے سی پیک کے کئی جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت اور ان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے گوادر کا دورہ کیا۔ یہ دورہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا جس کا مقصد ترقی کے جاری…
Read More »چین گوادر میں اقتصادی جنگلات کی صنعت کو ترقی دینے کے لئے کام کر رہا ہے۔
سینٹرل ساؤتھ یونیورسٹی آف فارسٹری اینڈ ٹیکنالوجی (سی ایس یو ایف ٹی) کے پروفیسر وانگ سین نے کہا ہے کہ چین گوادر کی جنگلاتی صنعت کو ترقی دینے کے لئے کام کر رہا ہے جبکہ ایک بندرگاہ بھی تعمیر کررہا ہے۔ وہ 2018 سے گوادر کے خشک صحرا پر تحقیق…
Read More »گوادر میں 1.2 ملین گیلن روزانہ پانی صاف کرنے والا پلانٹ نصب کیا جائے گا۔
حکومت پاکستان نے گوادر کے لئے 1.2 ملین گیلن یومیہ پانی صاف کرنے والے پلانٹ کی منظوری دے دی ہے جو 2ارب ڈالر کی چینی امداد کی مدد سے نصب کی جائے گا اور اس کے سبب گوادر شہر کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ممکن ہوگی۔…
Read More »صدرڈاکٹرعارف علوی کی جانب سےتجارتی سرگرمیوں میں اضافہ کے لئے تاجکستان کو گوادر سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت۔
تاجکستان کے وزیر دفاع سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے تجارت ، دفاع ، توانائی ، سیاحت اور ثقافت کے شعبوں میں تاجکستان کے ساتھ تعاون کے امکانات پرروشنی ڈالی۔ انہوں نے خاص طور پر گوادر پورٹ کے ذریعے دونوں ممالک کے مابین تجارتی سرگرمیوں میں…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کا گوادر کا خصوصی دورہ ، ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح ، چینی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر دستخط۔
گوادر کے حالیہ دورے کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے گوادر فری زون فیز ٹواور متعدد بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا افتتاح بھی کیا۔ وزیر اعظم عمران خان کو مختلف سرکاری سکیموں کے تحت جنوبی بلوچستان میں مجموعی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور اس کے ساتھ…
Read More »وزیر اعظم عمران خان آج گوادر کا خصوصی دورہ کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان مختلف ایم او یوز پر دستخط کرنے کے لئے آج گوادر کا خصوصی دورہ کریں گے جس میں 1.2 ایم جی ڈی پانی صاف کرنے والے پلانٹ اور بلوچستان کے لئے سولر جنریٹرز گرانٹ بھی شامل ہے۔ ان کے ساتھ اہم وفاقی وزراء اور مشیر بھی…
Read More »سی پیک کے ترقیاتی منصوبے بلوچستان کی تقدیر بدل دیں گے،وزیر اعظم عمران خان گوادر کو خاص ترجیح دے رہے ہیں،عاصم سلیم باجوہ۔
ہوشاب-آواران روڈ کے سرکاری دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی پیک اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک بلوچستان کے عوام کے لئے سماجی و اقتصادی ترقی کے مواقع پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ انہوں نے مزید…
Read More »وزیر اعظم عمران خان 5 جولائی کو گوادر کا خصوصی دورہ کریں گے ،تعمیر وترقی کے منصوبوں پر کام کی پیشرفت کا جائزہ لیں گے۔
وزیر اعظم عمران خان 5 جولائی کو گوادر کا دورہ کرکے بلوچستان کے مجموعی ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیں گے۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ اس دورے میں وفاقی اور صوبائی عہدیداروں بھی موجود ہوں گے۔
Read More »بجٹ 2021 میں سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ اور خصوصی اقتصادی زونز کو خاص ترجیح دی گئی ہے۔
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ نئے بجٹ میں سی پیک کو اولین اہمیت دی گئی ہے جس کے سبب گوادر بندرگاہ اور خصوصی معاشی زون کی ترقی کے ذریعے سےصنعت کاری کے ایک نئےدور کا آغاز ہوگا جبکہ حکومت نے سرمایہ کاروں کے لئے ٹیکس میں مراعات دینے…
Read More »بلوچستان گرین ٹریکٹر پروگرام کسانوں کے لئے نہایت فائدہ مند ہے،ڈی سی گوادر۔
گرین ٹریکٹر پروگرام کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمیشن گوادر میجر(ر) عبدالکبیر زرکون نے کہا ہےکہ ان ٹریکٹرز سے کاشتکاروں کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے اس پروگرام کو ایک اہم سنگ میل قرار دیا اور محکمہ زراعت کو جدید بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔اس تقریب…
Read More »