Gwadar Updates Urdu
گوادر میں سمندروں کا عالمی دن منایا گیا۔
نیشنل رورل سپورٹ پروگرام (این آر ایس پی) اور پاکستان فِشر فوک فورم (پی ایف ایف) کے مابین اشتراک سے سمندروں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس پروگرام کا مرکزی خیال انوویشن فار سسٹینبل اوشینز تھا جبکہ این آر ایس پی اور فشر فولک فورم کے نمائندوں نے سمندری حیات…
Read More »گوادر بندرگاہ پر آسٹریلیائی کارگو بحری جہاز لنگر انداز۔
آسٹریلیائی کارگو جہاز سیکن- ایم وی گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا ہےجس میں 21,000 ٹن یوریا موجود ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے کے آغاز میں چیئرمین پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ(ر) جنرل عاصم سلیم باجوہ نے اعلان کیا تھا کہ گوادر گہری سمندری بندرگاہ درآمد اور برآمد سامان لے جانے والے…
Read More »گوادر میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیمپس تعمیر۔
گوادر میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (اے آئی او یو) کا ایک علاقائی کیمپس تعمیر کیا گیا ہےاور آئندہ ماہ اس کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے بلوچستان کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا کہ کیمپس جدید طرز کی…
Read More »گوادر فری زون میں سالانہ 10 ارب امریکی ڈالر کی اقتصادی سرگرمیاں پیدا ہوں گی، عاصم سلیم باجوہ۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جب تک تمام منصوبے مکمل طور پر فعال نہیں ہوجاتے گوادر میں ترقیاتی کاموں کی نگرانی جاری رکھیں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ تکمیل کے بعد گوادر پورٹ اور گوادر فری زون میں سالانہ 10…
Read More »گوادر بندرگاہ تجارت سرگرمیوں کے لئے فعال ہے، عاصم سلیم باجوہ۔
گوادر میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہے اور سامان کی ترسیل کے لئے آن لائن بکنگ بھی کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گوادر فری…
Read More »وزیر اقتصادی امورعمر ایوب کی جانب سے گوادر ایکسپریس وے اور انڈس ہائی وے منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے ہدایات جاری۔
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے گوادر ایکسپریس وے اور انڈس ہائی وے منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانےکیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے یہ ہدایات غیر ملکی فنڈز سے چلنے والے منصوبوں سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی…
Read More »سی پیک بلوچستان کے ایران اور گوادر کے ساتھ روابط کو بہتر بنائے گا، عاصم سلیم باجوہ۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ 103 کلو میٹر طویل نوکندی – مشخیل روڈ پر کام شروع ہوچکا ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس سے ایران تک رسائی میں بہتری آئے گی۔ مزید برآں عاصم سلیم باجوہ نے…
Read More »ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر اکتوبر میں مکمل ہوگا، عاصم سلیم باجوہ۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر منصوبے پر کام آخری مراحل میں ہے اور رواں سال اکتوبر تک مکمل ہوجائے گا۔ ایکسپریس وے بندرگاہ کو فری ٹریڈ زون (ایف ٹی زیڈ) کے دوسرے مرحلے کے ساتھ…
Read More »چین سی پیک کے ذریعے سے گوادر کی صلاحیت کو بڑھانے میں نہایت مددگار رہا ہے۔
ایک اہم کالم نگار فراز علی شاہ لکھتے ہیں کہ ایک وقت تھا جب لوگوں کو یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ گوادر کہاں موجود ہے سوائے تجزیہ کاروں کے جو اس کی اہمیت سے آشنا تھے۔ وہ مزیدلکھتے ہیں کہ سی پیک کے ذریعہ گوادر کی مکمل صلاحیتوں کو…
Read More »چین علاقائی تعاون میں گوادر کے اہم کردار کی حمایت کرے گا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے تجارت اور سامان سے متعلق علاقائی تعاون میں گوادر بندرگاہ کے کردار کو سراہا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ گوادر بندرگاہ میں بین الاقوامی راہداری کی سرگرمیاں چین میں پہلے مچھلی کا سامان پہنچنے کے ساتھ ہی گوادر بندرگاہ میں…
Read More »