Gwadar Updates Urdu
Marines training center to be established at Gwadar
گوادر پاکستان میں صنعتی و اقتصادی سرگرمیوں میں تیزی لائے گا،صادق سنجرانی،چیئرمین سینیٹ۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے تاجر برادری پر زور دیا ہے کہ وہ گوادر اور بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) میں اپنے خطاب کے دوران انہوں نے زور دے کر کہا کہ گوادر پاکستان میں صنعتی…
Read More »سی او پی ایچ سی گوادر کے اقتصادی اور ماحولیاتی منظر نامے کو تبدیل کرنے کے لئے پُر عزم۔
چیئرمین چائینہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی (سی اول پی ایچ سی) ژانگ باؤزنگ نے کہا ہےکہ گوادر بندرگاہ کی ترقی خطے کی سماجی و ترقی کو یقینی بنائے گی۔ چیئرمین سی او پی ایچ سی نے پاک چین دوستی گرین پارک کو منفرد ثقافتی منظر نامے میں بتدریج تعمیر کرنے…
Read More »گوادر سی پیک کے سر کا تاج ہے،معین الحق،پاکستانی سفیر برائے چین۔
چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ ہائیڈرو منصوبوں میں پاک چین تعاون پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا۔ پاکستانی سفیر نے پاک چین منصوبوں کو قرضوں کے جال سے تشبیہ دینے سے متعلق نظریات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک…
Read More »حکومت گوادر بندرگاہ کا دائرہ کار اور استعداد بڑھانے کے لئے کوشاں۔
گوادر بندرگاہ کی جغرافیائی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومتِ پاکستان اس کے دائرہ کار اور صلاحیت کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہے۔ واضح رہے کہ اس بندرگاہ میں 200 میٹر لمبی تین کثیر مقصدی برتھ موجود ہیں جبکہ دو سال میں مزید تین برتھ تعمیر کی جائیں گی۔ متعلقہ…
Read More »کووڈ-19 کے باوجود گوادر فری زون میں سرمایہ کاری میں اضافہ۔
چینی اوورسیز پورٹ اینڈ ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کے چیئرمین ژانگ باؤزنگ نے آگاہ کیا ہے کہ گوادر فری زون میں سرمایہ کاری کووڈ-19 کے پھیلاؤ کے سبب پیدا صورتحال کے باوجود جاری ہے۔ کل چار پلانٹس اور ورکشاپس مکمل ہوچکی ہیں جبکہ اس سال بندرگاہ پر…
Read More »گوادر پورٹ پاکستان کی ٹرانشپمنٹ پالیسی کے تحت علاقائی تجارت کو فروغ دے گا۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد نے آگاہ کیا ہے کہ علاقائی معاشی انضمام کو فروغ دینے کے لئے حکومت پہلی بار ٹرانشپمنٹ پالیسی شروع کر رہی ہے۔ یہ پالیسی گوادر کو اقتصادی سرگرمیوں کا ایک مرکز بنائے گی جو علاقائی اقتصادی ترقی کو فروغ دے…
Read More »گوادر بندرگاہ کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے دو خصوصی کمیٹیاں قائم۔
حکومتِ پاکستان بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے پرعزم ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اصلاحات اسد عمر نے بلوچستان میں گوادر بندرگاہ اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے دو خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ حکومت نے گوادر بندرگاہ…
Read More »گوادر بندرگاہ کی کارروائیوں سے ٹرانسپورٹ کاروبار اور مقامی روزگار میں اضافہ،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ 17000 ٹن ڈی اے پی کھاد لے کر جہاز گوادر پہنچا ہے۔ چمن کے ذریعے 550 ٹرکوں پر ساٹھ فیصد کھاد افغانستان پہنچائی جارہی ہے۔ چیئرمین نے مزید زور دے کر کہا کہ پہلی بار غیر ملکی بندرگاہوں کے بجائے بلک…
Read More »سی پیک کے تحت گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے کی تکمیل2021ء کو مکمل ہوگی۔
سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں کی تکمیل کا سفر تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے سی پیک کے تحت ایک اہم منصوبہ ہے جس کی تکمیل اپریل 2021ء میں مکمل ہوجائے گی۔ وزارت سمندری امور نے بتایا ہےکہ ایسٹ بے ایکسپریس وے کی…
Read More »