Latest News Urdu
سی پیک پاکستانی عوام کیلئے بہتر مستقبل کا ضامن ہے, سینیٹر مشاہد حسین؛چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نےپاکستان اور چین کے تعلقات کومضبوط روایات پر مبنی قرار دیا۔
پاکستان کیساتھ تعلقات درست سمت میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں، چینی سفیر
پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک، بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کا ایک ابتدائی اور اہم منصوبہ ہے، سی پیک کے تحت 25.4 ارب ڈالرز کی براہِ راست سرمایہ کاری ہو چکی ہے، سی پیک خوش حال مستقبل کی ضمانت…
Read More »گوادَر سے چین کو گدھے کے گوشت کی برآمدات تجارت کو فروغ دیں گی، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ گوادر فارمز سے چین کو گدھے کے گوشت کی تجارتی بنیاد پر ترسیل کے ذریعے پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوگا۔ وفاقی وزیر نے چین کی گدھے کی صنعت کے نائب صدر زاہو فی کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطح…
Read More »پاکستان اور چین ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں، چینی سفیر
چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ایک روشن مستقبل کے لیے ڈٹ کر ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ چینی سفیر نے یہ بات موسم بہار کے پْررونق موقع پر ’جمالیات کے پْل‘ کے عنوان سے منعقد نمائش کی افتتاحی تقریب کے موقع پر…
Read More »چینی سفیر نے ہنگامی امداد ایک لاکھ ڈالر کا چیک ریڈ کراس پاکستان کے حوالے کر دیا۔
چین کے ریڈ کراس ادارے نے اغوا شدہ جعفر ایکسپریس ترین کے متاثرہ مسافروں کی امداد کیلئے ایک لاکھ ڈالر کیش کا عطیہ دیاہے ۔ اسلام آباد میں چینی سفیر جیان ژائے دونگ نے ایک خصوصی تقریب میں ایک لاکھ ڈالر کا چیک ریڈکراس پاکستان کی سربراہ فرزانہ ملک کے…
Read More »عالمی میڈیا کا گوادر ایئرپورٹ پر بےبنیاد پروپیگنڈا بےنقاب۔
مغربی میڈیا کی جانب سے گوادر ایئرپورٹ اور سی پیک کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا بےنقاب ہو گیا۔ بین الاقوامی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ چین کے تعاون سے بننے والا گوادر ایئرپورٹ خالی ہے، جہاں پروازیں اور مسافر موجود نہیں۔ تاہم، مقامی ذرائع نے اس دعوے کو غلط ثابت…
Read More »چین کے2ارب ڈالر قرضے کی واپسی میں 1سال کی توسیع۔
چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب ڈالر کی ادائیگی میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین کا معاشی تعاون جاری ہے ۔ چین نے پاکستان کے ذمے…
Read More »پاکستان اور چین نے اعلیٰ سطحی اجلاس میں سی پیک کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے سی پیک کی پیش رفت کا جائزہ لینے اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت مستقبل کے تعاون کے مواقعوں کی تلاش کے لیے چین کے این ڈی آر سی میں بین الاقوامی تعاون کے شعبے کے ڈائریکٹر جنرل پین جیانگ سے…
Read More »چین کے ارمچی سے اسلام آباد تک پہلے کارگو روٹ کا باضابطہ آ غاز۔
ایک بوئنگ 757 کارگو طیارہ 2.57 ٹن سرحد پار ای کامرس کارگو کے ہمراہ سنکیانگ ارمچی دیووپو بین الاقوامی ہوائی اڈے سے روانہ ہوا اور تقریباً 2 گھنٹے 40 منٹ بعد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا ۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ چین کے شہر ارمچی سے پاکستان…
Read More »پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھوتہ پاک چین دوستی کاایک نیاباب ہے،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھوتہ اورپہلے پاکستانی خلا باز کو چین کے خلائی سٹیشن تک لے جانے کااقدام پاک چین دوستی کاایک نیاباب ہے،سمجھوتہ سے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط دوستی کی عکاسی ہو رہی ہے،پاک چین اقتصادی راہداری…
Read More »










