Latest News Urdu
وفاقی وزارتِ تعلیم اور چین کے درمیان تعلیمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے حوالے سے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط۔
وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی مثالی ہے جو اس خطے کے لیے استحکام اور خوشحالی کی علامت ہے۔ پاکستان ایک فیصلہ کن مرحلے پر کھڑا ہے، ہمارے نوجوان عالمی سطح پر بھی ہنرمند افرادی…
Read More »چینی کمپنیوں نے پاک-چین جاب فیئر 2025میں ہنر مند پاکستانی نوجوانوں کو 500 سے زائد ملازمتوں کی پیشکش کی۔
پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین مستحکم تعلقات کے فروغ کے لئے پاکستانی نوجوانوں کو چینی کمپنیوں میں روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنکل ٹریننگ کمیشن پاکستان (نیوٹیک )کے زیر…
Read More »پاک بھارت سیز فائر کے بعد پہلی اعلیٰ سطح ملاقات، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار چین پہنچ گئے
پاک بھارت سیز فائر کے بعد پاکستان اور چین کی پہلی اعلیٰ سطح کی ملاقات آج ہوگی۔ چین کی دعوت پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار چینی ہم منصب وانگ ای سے ملاقات چین پہنچ گئے ہیں جب کہ ان کے ہمراہ وفد میں نمائندہ خصوصی برائے افغانستان…
Read More »وزیر خارجہ اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ پاکستانی وزیر خارجہ چینی ہم منصب سے جنوبی ایشیا کی صورتحال اور اثرات پر بات کریں گے، دونوں رہنما پاکستان اور چین کے دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے…
Read More »وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک پر پیشرفت جائزہ اجلاس کا انعقاد۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جاری منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔صوبائی حکومتوں کے افسران نے اجلاس میں آن لائن شرکت کی۔اجلاس میں مختلف اہم امور…
Read More »صدر مملکت سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے ڈونگ نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ اہمیت کے حامل امور اور پونچھ کے علاقے پہلگام میں حالیہ واقعے کے بعد پاک بھارت موجودہ کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدرِ مملکت نے بھارتی حکومت کے…
Read More »پاکستان کی حمایت ہمیشہ جاری رکھیں گے،چینی سفیر
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور جنوبی ایشیا کی موجودہ…
Read More »پاکستان اور چین کا علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار۔
روغ دینے اور یکطرفہ اور تسلط پسندانہ پالیسیوں کی مشترکہ مخالفت کرنے کے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے اتوار کے روز چین کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت…
Read More »چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان چین اسٹریٹیجک تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ
پہلگام واقعہ کے بعد اسلام آباد میں دفتر خارجہ ایک بار پھر بین الاقوامی سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔ بھارتی شرانگیزی کے بعد چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ ہنگامی مشاورت کے لیے دفتر خارجہ پہنچے، چینی سفیر نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اہم ملاقات کی…
Read More »چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی، اسپیس سٹیلائیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن، سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چین سے تعلق رکھنے والی اسپیس ٹیکنالوجی کمپنی گلیکسی اسپیس کے چیئرمین نے وفد کے ہمراہ…
Read More »











